قمر زمان کی عمرشریف بخاری کے گھر آمد

قمر زمان کی عمرشریف بخاری کے گھر آمد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ جنرل سیکرٹری چودھری منطور احمد‘ ملک عثما ن سلیم‘ چودھری اسلم گل پارٹی کے مرکزی رہنما عمر شریف بخاری کے والد مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گئے اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی۔

اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -