سابق سفیرکمبوڈیاامجدعلی شیرکوکمبوڈیا کوشاہی اعزازدینے کی منظوری

سابق سفیرکمبوڈیاامجدعلی شیرکوکمبوڈیا کوشاہی اعزازدینے کی منظوری

  

پشاور(سٹی رپورٹر)وفاقی کابینہ نے سابق سفیرکمبوڈیاامجدعلی شیرکوکمبوڈیاکے شاہی اعزازسے نوازنے کی منظوری دیدی ہے وفاقی کابینہ نے سمری کی سرکولیشن کے ذریعے ایکس پوسٹ فیکٹومنظوری دی ہے کمبوڈیانے سابق سفیرامجدعلی شیرکوسب سے بڑے ساہامٹری گرینڈآفیسرکے اعزازسے نوازاتھاسابق سفیرامجدعلی شیرکمبوڈیامیں پاکستان کے سفیررہ چکے ہیں کمبوڈیاکاشاہی اعزازساہامیٹری غیرملکیوں کوبہترین سفارتی خدمات پرعطاء کیاجاتاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -