سخی محمد کی رسم قل آج ہوگی

سخی محمد کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) سابق ایس ایس پی سخی محمد جو گذشتہ روزبقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج اتوار کے مجید آبادبجلی گھر میں اداکی جائے گی۔مرحوم عاشق محمد،رضا خان،فیض محمد اورآفتاب احمد کے والد جبکہ ایس پی ریٹائرڈ سردار خان کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -