زرعی یونیورسٹی پشاو ر میں آن لائن کلاسز کا آغاز 8 جون 2020 سے ہوگا

زرعی یونیورسٹی پشاو ر میں آن لائن کلاسز کا آغاز 8 جون 2020 سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی پشاو ر میں آن لائن کلاسز کا آغاز 8 جون 2020 سے ہوگااکیڈیمک کونسل زرعی یونیورسٹی پشاور کی21 مئی 2020 کو ہونے والے 42 ویں اجلاس میں  منظوری کے مطابق  یونیورسٹی 8 جون 2020 سے آن لائن کلاسز کا آغاز کرے گی۔ اس مقصد کے لئے تمام طلباء اپنا اندراج کروائے اندراج کے لئے طریقہ کار یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ www.aup.edu.pk اور www.uaplms.com پر دستیاب ہے۔