پارہوتی میں پراسرار طورپر قتل  ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

 پارہوتی میں پراسرار طورپر قتل  ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

  

مردان (بیورورپورٹ) پارہوتی میں پراسرار طورپر قتل ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی پولیس کے مطابق گذشتہ روز فاطمہ روڈ کندے پل کے قریب ایک خاتون کونامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاتھا خاتون کی شناخت مسماۃ (ر) دختربہادرخان کے نام سے ہوئی جو ملیانوکلی کی رہائشی تھی پولیس نے قتل کی محرکات کے حوالے سے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -