عامر خان کاسیدمنور حسن کی علالت پر تشویش کا اظہار

عامر خان کاسیدمنور حسن کی علالت پر تشویش کا اظہار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے سابق امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرسید منور حسن کی علالت پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عامرخان نے دعا کی کہ اللہ تعالی سیدمنور حسن کو جلد مکمل صحتیاب کریں۔

مزید :

صفحہ آخر -