فریال تالپور کا ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوس

  فریال تالپور کا ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ایم پی اے فریال تالپور نے سابق سیکرٹری صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔فریال تالپور نے مرحومہ کے لیئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی

مزید :

صفحہ آخر -