ٹانک سیلابی نالے نے ایک اور معصوم زندگی نگل لی

ٹانک سیلابی نالے نے ایک اور معصوم زندگی نگل لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک سیلابی نالے نے ایک اور معصوم زندگی نگل لی،تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر گرہ رنوال کے ساتھ گہرے تالاب میں محلہ صابر اباد کا لاریب ولد محمد بشیر نامی نوجوان ڈوب گیا۔ ڈیڈھ گھنٹہ کی سخت تگ و دو کے بعد لاریب کو پانی سے نکال ڈی ایچ کیو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -