کوروناکے باعث معیشت دباؤکاشکارہے،معیشت کی مضبوطی کیلئے غیرمعمولی اقدامات کرناہوں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

کوروناکے باعث معیشت دباؤکاشکارہے،معیشت کی مضبوطی کیلئے غیرمعمولی اقدامات ...
کوروناکے باعث معیشت دباؤکاشکارہے،معیشت کی مضبوطی کیلئے غیرمعمولی اقدامات کرناہوں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ کوروناکے باعث معیشت دباؤکاشکارہے،معیشت کی مضبوطی کیلئے غیرمعمولی اقدامات کرناہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے اقتصادی مشیرڈاکٹرسلمان شاہ نے ملاقات کی جس میں معیشت کے استحکام اور محکموں کی کارکردگی پرتبادلہ خیال کیاگیا ،اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوروناکے باعث معیشت دباؤکاشکارہے، کمزورطبقہ کوروناسے زیادہ متاثرہے،معیشت کی مضبوطی کیلئے غیرمعمولی اقدامات کرناہوں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -