پیپلزپارٹی کے زیراہتمام اے پی سی آج ہوگی

پیپلزپارٹی کے زیراہتمام اے پی سی آج ہوگی
پیپلزپارٹی کے زیراہتمام اے پی سی آج ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے زیراہتمام اے پی سی آج ہوگی،تمام جماعتیں اے پی سی میں شریک ہوں گی،مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گا،صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ وفد کی قیادت کریں گے، وفد میں سردار اویس لغاری اور عظمیٰ بخاری شامل ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماقمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ اے پی سی میں کوروناصورتحال اورپنجاب حکومت کے اقدامات کاجائزہ لیں گے،ٹڈی دل کاحملہ اورحکومتی ناکامی بھی ایجنڈے میں شامل ہے،این ایف سی ایوارڈ،18ویں ترمیم پر حکومتی عزائم بھی زیر بحث آئیں گے،انہوں نے کہاکہ اے پی سی کے اختتام پرمتفقہ اعلامیہ جاری ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -