شوگر کمیشن کی رپورٹ پر مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلئے آج پیش کیا جائے گا، شہزاداکبر

شوگر کمیشن کی رپورٹ پر مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلئے آج پیش کیا جائے ...
شوگر کمیشن کی رپورٹ پر مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلئے آج پیش کیا جائے گا، شہزاداکبر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شوگر کمیشن کی رپورٹ پر مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلئے آج پیش کیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تجاویزمیں تعزیراتی ایکشن،ریگولیٹری اقدامات اوروصولیوں کاطریقہ کار شامل ہے ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد آج سے ہی ایکشن شروع ہو جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -