کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار

کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار
کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکارہو گئے،متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کردیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر وں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ہسپتال کا ایک ڈرائیور گزشتہ روز کورونا کے باعث دم توڑ گیا،جس کی وجہ سے ہسپتال کابیشترطبی اورغیرطبی عملہ غیر حاضر رہنے لگا۔
سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسزڈاکٹر بیربل کاکہنا ہے کہ متاثرہ شعبوں کو سیل کیا جائے گاجبکہ متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کی ہدایت کردی ۔