گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  

کراچی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں27ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1733ڈالر سے کم ہو کر1706ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 97ہزار60روپے ہو گئی۔

مزید :

بزنس -