سابق وزیراعظم نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے
سابق وزیراعظم نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے ۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے استاد این بی چغتائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحوم استاد این بی چغتائی کے درجات بلند کرے ،مرحوم انتہائی نفیس ،محبت کرنے والے اور ہردلعزیز استاد تھے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -