دھرمپورہ اور اسلام پورہ کے علاقوں سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

دھرمپورہ اور اسلام پورہ کے علاقوں سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ مغلپورہ کے علاقہ دھرمپورہ پْل سے 25 سالہ،اسلام پورہ سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لاش نعش برآمد ہوئی۔  مغلپورہ کے علاقے دھرمپورہ پل نہر کے قریب 25 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش مردہ خانے منتقل کر دی دریں اثناء سلام پورہ کے علاقے سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ بندروڈ پرنامعلوم شخص کو مردہ حالت میں دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی۔

مزید :

علاقائی -