اسلام پورہ، پولیس نے 2 سالہ بچی کے اغوا میں ملوث ملزم عابد کو گرفتار کرلیا

  اسلام پورہ، پولیس نے 2 سالہ بچی کے اغوا میں ملوث ملزم عابد کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (کرائم رپورٹر)  اسلام پورہ کچا رشید بند روڈ سے پولیس نے 2 سالہ بچی کے اغوا  میں ملوث ملزم عابد کو گرفتار کر لیا ہے۔معصوم بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ اغوا کار بچی کو اٹھا کر لے گیا۔بچی کے ماموں نے 15 پر کال کرتے ہوئے خود بھی اغوا کار کا پیچھا شروع کردیا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر اسے گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -