سر پر چوٹ کے بعد مختلف اثرات سے گزر رہا ہوں، عثمان خان

سر پر چوٹ کے بعد مختلف اثرات سے گزر رہا ہوں، عثمان خان

  

کراچی(آئی این پی)پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کا کہنا ہے کہ سر پر لگنے والی چوٹ کے بعد مختلف اثرات سے گزر رہا ہوں، کنکشن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چھڑی کے ساتھ چلتا ہوں اور زیادہ بولنے کی اجازت نہیں ہے۔پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان آسٹریلیا میں اولمپک کوالیفکیشن کے ایک ایونٹ میں خوفناک حادثے کا شکار ہو ئے تھے گزشتہ ماہ ہونے والے حادثے میں عثمان خان کے سر پر اور پسلیوں میں شدید چوٹیں آئیں جبکہ ان کا گھوڑا کشیر ہلاک ہوگیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -