یورپین انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

 یورپین انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  

لوبیانہ(اے پی پی)جرمنی اور پرتگال کے درمیان یورپین انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج  کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے دفاعی چیمپئن شپ کو 0-1 اور جرمنی نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فیصلہ کن معرکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -