حنا الطاف نے انسٹاگرام پر صارفین کو مشہور ہونے کا موقع دے دیا

حنا الطاف نے انسٹاگرام پر صارفین کو مشہور ہونے کا موقع دے دیا

  

لاہور(فلم رپورٹر) حنا الطاف نے انسٹاگرام پر صارفین کو مشہور ہونے کا موقع دے دیا۔حنا الطاف نے ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ انھوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس پر کیا گیا کمنٹ پن کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ حنا الطاف ان سٹارز میں سے ایک ہیں جن کے اس پلیٹ فارم پر فالوورز کی تعداد تقریباً 60 لاکھ ہے۔

مزید :

کلچر -