(ن) لیگ کا پری بجٹ سیمینار شعبدہ بازی تھی،ملک حماد اعوان

(ن) لیگ کا پری بجٹ سیمینار شعبدہ بازی تھی،ملک حماد اعوان

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء و چیئرمین ہاؤسنگ پنجاب ملک حماد علی اعوان نے کہاکہ ن لیگ کا پری بجٹ سیمینار صرف شعبدہ بازی تھی، شریف خاندان نے قوم کے اربوں روپے چوری کئے ہیں اور لندن کے مہنگے ترین علاقوں میں محلات خریدے، انہوں نے کہاکہ شریف خاندان نے اپنے 35 سالہ دورحکومت میں عوام کا خون چوسا، ن لیگ کے خوش آمدی ترجمانوں کا ٹولہ شریف شاہی خاندان کی چوری کو بچانے کے لئے لگاہوا ہے، انہیں شرم آنی چاہئے کہ کس طرح قوم سے ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔

، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی خدمت کرنے کے مشن پر گامزن ہے، آنے والے بجٹ میں پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -