مدارس نے ہر دور میں بہترین کردار ادا کیا،صاحبزادہ حامد رضا

    مدارس نے ہر دور میں بہترین کردار ادا کیا،صاحبزادہ حامد رضا

  

    لاہورپ ر) سنی تحریک علما ء  بورڈ کے رہنما مفتی شفا قت ہمد می کی زیر سر پر ستی قا ئم مرکز ابو ہریرہ میں در س نظامی کی افتتا حی تقر یب کاانعقاد ہو ا جس میں صاحبزادہ حامد ر ضا، علامہ مجاہد عبد الر سو ل،ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان،پیر شیر محمد مجتبا ئی،قاری محمد عنصر سلطانی،مفتی نصیراحمد قادری،علامہ قادری سلامت علی چشتی،سید اصغر علی شاہ، علامہ پیر شفقت یو سفی،قاری عبد الجلیل قادری،قاری عر فان نعیمی،پیر سرداراحمد ر ضا فاروقی،قاری طار ق لطیف جلا لی، حا فظ کا شف سمیت دیگر مقررین نے خطا ب کیا، افتتا حی تقر یب کر تے ہوئے صاحبزادہ حامد ر ضا نے کہا کہ مدار س دینیہ نے ہر دور میں اپنا بہتر ین کردارادا کیااورمعا شرے کیلئے بہتر ین افراد تیار کیے آ ج مدار س کو مضبو ط کرنے کی ضرور ت ہے۔

،مدار س دینیہ ہمیشہ اپنی ذمہ داری کو نبھا تے ہو ئے معا شرتی ضرور ت سے زیادہ افراد تیار کرکے معا شرے کواسلامی فکر ی اورمعا شر تی تر بیت کیلئے فراہم کر تے ہیں۔ سنی تحریک پنجاب کے صدر علامہ مجاہد عبد الر سو ل نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ حکومت کو ہر گز مدارس کا گلا دبانے کی اجاز ت نہیں دینگے مدار س کو بند کرنا یہ اسلامی خود کشی کرنے کے متراد ف ہے مدار س کی عز ت و تو قیر پر ہمیشہ پہراہ دیتے رہیں گے مدار س کا قبلہ کل بھی در ست تھا آ ج بھی در ست ہے حکومت کا قبلہ کل بھی ٹیڑا تھا آ ج بھی ٹیڑا ہے حکومت مدار س پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے طرز حکومت پر غور فکر کرے۔مفتی محمد حسیب قادری نے طلبا ء  کو در س نظامی کا پہلا سبق پڑھاتے ہوئے کہاکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے جیسے نیت ہو گی ویسی مراد ہو گی اگر ہم معا شرے میں فلاح و بہبو د چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی نیتوں کو سیدھا کرنا ہو گا۔

 کیپشن

 لاہور:سنی تحریک علما ء  بورڈ کے رہنما مفتی شفا قت ہمد می کی زیر سر پر ستی قا ئم مرکز ابو ہریرہ میں در س نظامی کی افتتا حی تقر یب صاحبزادہ حامد ر ضا خطا ب کررہے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -