ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہو گا،امانت زیب

ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہو گا،امانت زیب

  

لاہور(پ ر)پاکستان فلاح پارٹی کا اہم اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر امانت علی زیب منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی کابینہ میں کے عہدیداران میں نوٹیفکیشن جاری کئے گئے،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر فلاح پارٹی امانت علی زیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف سازش ہمیشہ سے چلی آرہی ہے۔ آخر میں پریس سیکرٹری مخدوم طارق نے کہا کہ ملک اقتصادی اور معاشی سطح پر تباہی کے دہانے پر ہے۔ نااہل حکمرانوں کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کی کوئی پالیسی نہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -