علماء کرام کا امین گیلانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

علماء کرام کا امین گیلانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، نائب مہتمم مولانا احمد حسن اشرفی، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا حافظ زبیر حسن، حافظ خالد حسن، پروفیسر مولانا یوسف خا ن، مولانا محمد اکرم کاشمیری، مولانا فہیم الحسن تھا نو ی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی،نٹرنیشنل ختم نبوت مو ؤ منٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ، مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، نائب امیرمولانا ملک عبدالصمد، مولانا عبدالرؤ ف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، معاونِ خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعید، مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا امداد اللہ قاسمی، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا غلام یاسین صدیقی نے  تحریک آزادی کے عظیم مجاہد اورشاعر ختم نبوت سیدامین گیلانی مرحوم کی اہلیہ اور ملک کے نامور شا عر سید سلمان گیلانی کی والدہ محترمہ کی وفات پر انتہائی دکھ افسوس اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے  دعائے مغفرت کی ہے