ملائیشیا میں مقیم سینئر صحافی جاوید الرحمن اور ان کے بھائی کورونا میں مبتلا

ملائیشیا میں مقیم سینئر صحافی جاوید الرحمن اور ان کے بھائی کورونا میں مبتلا

  

کوالالمپور (محمد فاروق ڈوگر)ملائیشیا میں مقیم سینئر صحافی جاوید الرحمن کھرانا اور ان کے بھائی ضیاء الرحمن کرونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے علیل ہیں اورہسپتال میں داخل ہیں پی ٹی آئی میڈیا سیل انچارج فاروق ملک کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی سے ان کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے اللہ تعالی ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے آمین۔

کورونا

مزید :

صفحہ آخر -