شبقدر‘ چور موٹر سائیکل اڑا لے گئے 

شبقدر‘ چور موٹر سائیکل اڑا لے گئے 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  شبقدر میں موٹر سائیکل چوریاں میں اضافہ نامعلوم چوروں نے بازار چوکیدار کی موٹر سائیکل لے اڑا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روز علل الصبح بازار چوکیدار میاں محفوظ نماز فجر کیلئے مسجد کیا جبکہ اپنا موٹر سائیکل تالہ لگاکر مسجد کے قریب مارکیٹ میں کھڑاکیا جوکہ نامعلوم چوروں نے موٹرسائیکل کے دونوں تالے توڑ کر لے اڑا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -