مٹہ‘ موٹر سائیکل حادثے کا زخمی طالب علم ہسپتال میں دم توڑ گیا 

مٹہ‘ موٹر سائیکل حادثے کا زخمی طالب علم ہسپتال میں دم توڑ گیا 

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان) دسویں جماعت کے طالبعلم موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق وہ پہلے حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جو ہسپتال میں بے ہوش رہے لیکن کچھ دن گزرنے کی بعد وہ زندگی کی جنگ ہارگئی جان بحق ہونے والے نوجوان چند بعد شروع ہونے والے میٹرک  کے سالانہ امتحان میں امتحان دینے والے تھے تفصیلات کے مطابق مسمی موسیٰ خان ولد حاجی کریم بخش سکنہ پشتونئی جو میٹرک کا طالبعلم تھا کچھ روز پہلے موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور کچھ دن ہسپتال میں رہنے کی بعد یہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا جن کو گذشتہ روز اپنے ابائی گاوں میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یادرہے کہ مرحوم نوجوان کے عنقریب شروع ہونے والی میٹرک سالانہ امتحان میں امتحان دینے والے تھے جو خود زندگی کی جنگ ہارگئی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -