کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

       کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)تحصیل تخت بھائی کے علاقے امیر خان کلے (قندغار)میں کرنٹ لگنے سیایک شخص جانبحق.،بجلی میٹر کی ننگی تارسیٹکرانیکی وجہ سے حادثہ پیش آیا.،حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے کرنٹ لگنے والے45 سالہ منور خان کی دل اور سانس کی بحالی کیلئے سی پی آر کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی.مبینہ طور پر معلوم ہوا۔کہ متوفی منور خان پراؤیٹ طور بجلی وغیرہ  کی مرمت کا کام کرتاتھا۔اور اپنے ایک پڑوسی کو بجلی میٹر لگانے کی خاطر بجلی کھمبے پر چڑھ کر کنکشن لے رہا تھا۔کہ اچانک کرنٹ لگنے سے دھڑام سے زمین پر اگرا۔جسے شدید زخمی حالت میں لے جایا گیا۔جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -