10جون، رواں سال کا پہلا سورج گرہن

    10جون، رواں سال کا پہلا سورج گرہن

  

 خانیوال (بیورو نیوز)  رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہو گا پاکستان میں نظر نہیں آئیگا   رواں سال(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

 کا پہلا سورج گرہن 10 جون 2021 (جمعرات) کو ہو گا، جو پاکستان میں نظر نہیں آئیگا، پاکستان کے معیاری وقت کے وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بجکر 10 منٹ، نقطہ عروج سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ اور اختتام شام 6 بجکر 15 منٹ پر ہو گا، سورج گرہن کا دورانہی تقریباً 5 گھنٹے ہو گا۔

سورج گر(بقیہ نمبرصفحہ6پر)

ہن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -