حکام کو ریلوے اراضی واگزار کرانیکا حکم

 حکام کو ریلوے اراضی واگزار کرانیکا حکم

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت کے حکم پرمحکمہ ریلوے نے اپنی زمین کوقبضہ مافیاسے واگزارکرواکراستعمال (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

میں لانے اورمحکمہ کی آمدن بڑھانے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ میں رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے تمام ڈویژنل ریلوے سپرنٹنڈنٹس اوراسٹیشن ماسٹرزکوہدایت کی گئی ہے کہ وہ ریلوے کی کمرشل اوررہائشی اراضی کی نشاندہی کرکے مفصل رپورٹس روانہ کریں تاکہ متعلقہ اراضی پرپلازے اوررہائشی سکیمیں تیارکرکے کرایے پردے کرریلوے کی آمدن میں اضافہ کیاجاسکے حکومتی احکامات پررحیم یارخان ضلع کے ریلوے حکام نے عملدرآمدکرتے ہوئے فہرستیں مرتب کرناشروع کردی ہیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -