پانی کمی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے مزید ڈیم بنانا ہونگے، طارق رشید
ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ساب رکن قومی اسمبلی شیخ طار ق رشید نے کہا کہ پانی کی کمی کا مسلہ پہلے بھی قومی سطح پر زیر بحث رہا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت نے ڈیم بنانے کا عمل شروع کیا تھا لیکن ہماری پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ہم بہت سے مسائل میں گھرے ہوئے ہیں سب سے پہلے ہمیں قومی سطح پر پالیسیوں میں تسلسل کے اصول کو نافذ کرنا ہوگا جس کے بعد ترقی کے سفر کو آگے بڑھایا (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)
جا سکتا ہے پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے ہمیں آبائی ذخائر بنانا ہونگے لیکن ملک میں سیاسی استحکام ہی نہیں ہے جس کی وجہ سے مسائل کم ہونے کی بجائے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔
طارق رشید