مطالبات منظوری کیلئے پنجاب بار کونسل کی مکمل ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ

مطالبات منظوری کیلئے پنجاب بار کونسل کی مکمل ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ (نامہ نگار)مطالبات کے حق میں پنجاب بار کونسل نے آج مکمل ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیاپنجاب بار کونسل نے آل پاکستان بار کونسلز کے بین الصوبائی سطح کمیٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلے بابت LAT اور GAT ٹسٹ کے بارے میں شدید(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)
 تحفظات کا اظہار کی اور پاس مارکس پر ہائر ایجوکیشن کمیشن سے نظر ثانی کا مطالبہ اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے دیگر تمام فیصلہ جات سے مکمل اتفاق کیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے اس سلسلہ میں مکمل اظہار یک جہتی کرتے ہوئے  آج پورے پنجاب میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ کوئی بھی وکیل  عدالت میں پیش نہیں ہوگا۔
بائیکاٹ