ناقص پلاننگ سے آبی ذخائر میں قلت، ذمہ دار حکمران، چوہدری انور

ناقص پلاننگ سے آبی ذخائر میں قلت، ذمہ دار حکمران، چوہدری انور

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد کے صدر چوہدری انور نے کہا ہے کہ ہم جتنا پانی فلڈ سیزن میں ضائع کردیتے ہیں اتنے پانی سے سارا 

(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

سال نہریں چل سکتی ہیں انھوں نے کہا کہ حکمرانوں میں پلاننگ کے فقدان کے باعث آبی ذخائر میں قلت کا سامنا کرنا پڑ رہاہے انھوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ پانی کی قلت پر فوری قابوپانے کیلئے میگا ڈیمز کے ساتھ ساتھ فوری طور پر سمال ڈیم بنائے جائیں تاکہ کم وقت میں پانی کی قلت پر قابو پایا جاسکے۔

چوہدری انور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -