وہاڑی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی  گارڈ شدید زخمی، پولیس کاروائی شروع

  وہاڑی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی  گارڈ شدید زخمی، پولیس کاروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)وکلاء کالونی کے قریب دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق دانیوال کا رہائی(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)
 غلام محی الدین جوکہ نجی فیکٹری میں سیکیورٹی پر مامور ہے گزشتہ روز علی الصبح چٹی پلی سے اپنی ڈیوٹی کرکے واپس دانیوال جا رہا تھا کہ ملتان روڈ وکلا ء کالونی کے قریب دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیچھے سے آکر اسے رکنے کا اشارہ کیا رکنے پر مسلح افراد نے پسٹل کے فائر کردئیے، فائر لگنے سے غلام محی الدین کی ٹانگ شدید زخمی ہوگئی،زخمی کو علاقہ مکینوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا جبکہ پولیس تھانہ صدر نے کاروائی شروع کردی ہے۔
زخمی