کار سرکار میں مداخلت، فائرنگ 3 افراد کیخلاف مقدمہ،پولیس کارروائی شروع

کار سرکار میں مداخلت، فائرنگ 3 افراد کیخلاف مقدمہ،پولیس کارروائی شروع

  

 ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری ٹیم پر فائرنگ کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اکرم نے پولیس کو درخواست دی کہ فروٹ منڈی میں ناجائز تجاوزات کے آپریشن کررہے تھے کہ مراد نے ساتھیوں کے (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہمراہ سرکاری ٹیم سے جھگڑا کیا اور پسٹل سے فائرنگ کی۔درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -