خدمت مراکز میں پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے کاؤنٹرز بنانے کی ہدایات 

    خدمت مراکز میں پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے کاؤنٹرز بنانے کی ہدایات 

  

خانیوال (بیورو نیوز)   حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں قائم پولیس خدمت مراکز میں اہلکاروں کی ویلفیئر کے لیے کاؤنٹر قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے،اس حوالے سے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ خدمت مراکز پنجاب کے ہر ضلع میں قائم ہیں جہاں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

شہریوں کو سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جاتی ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -