ایڈوانسڈالٹرا سانڈڈینٹل ایکسرے اور دیگر آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) محکمہ صحت کی جانب سے رحیم یارخان سمیت پنجاب کے 17اضلاع میں رورل ہیلتھ سنٹرز کی ری سٹرکچرنگ اور ری ماڈلنگ کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے ذریعے ان سنٹرز میں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
تمام جدید سہولیات جن میں ایڈوانسڈالٹرا سانڈڈینٹل ایکسرے اور دیگر آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہر ضلع میں دو دو رول سنٹرز کو ماڈل سنٹرز میں تبدیل کیا جائے گا۔
ہدایت