نصف صدی سے پاکستان میں   ڈیم نہ بننا بڑا المیہ، راؤ افسر علی

    نصف صدی سے پاکستان میں   ڈیم نہ بننا بڑا المیہ، راؤ افسر علی

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان سمال فارمرز ایسویسی ایشن کے صدر راؤ افسر علی نے کہا ہے کہ نصف صدی سے پاکستان میں ڈیم نہ بننا 

(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

ایک المیہ ہے جس کے ذمہ دار اس عرصہ میں حکومت کرنے والے حکمران ہیں جو قومی مجرم ہیں انھوں نے کہا کہ پانی زندگی ہے اگر پانی نہیں تو زندگی بھی نہیں ہے اس لئے ہمیں فوری طور پر پانی کو بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانا ہونگے حکومت کو چاہیے کہ بجٹ میں اس حوالے سے خطیر رقم مختص کرے۔

راؤ افسر علی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -