ڈیموں کی تعمیر سے پانی کا مسئلہ حل ہوجائیگا، نفیس انصاری
ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے نفیس احمد انصاری نے کہا کہ ڈیموں کی تعمیر سے ہی مستقبل میں پانی کی کمی کے مسلے کو ختم کیا
(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
جاسکتا ہے لیکن ہماری حکومت بس نعرے لگانے اور دعوے کرنے پر لگی ہوئی ہے عملا کچھ کرنے کو تیار نہیں ہے پانی کا مسلہ پہلے سابق چیف جسٹس نے بھی اٹھایا تھا لیکن پھر دیگر تمام ادھورے کاموں کی طرح اس مسلے کو بھی ادھورا چھوڑ دیا گیا۔
نفیس انصاری