وزیر اعلیٰ محمود خان صحافی  عامر صدیقی کی والدہ کی  وفات پر اظہار تعزیت 

  وزیر اعلیٰ محمود خان صحافی  عامر صدیقی کی والدہ کی  وفات پر اظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی عامر صدیقی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -