باڑہ‘ سڑک حادثے میں 5 افراد زخمی

باڑہ‘ سڑک حادثے میں 5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ (نمائندہ پاکستان)ضلع خیبر تحصیل باڑہ فرنٹیئر روڈ پر موٹرکار اور چینکچی رکشہ کے درمیان ایکسیڈنٹ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں تین بچے بھی شامل ہے زخمیوں کو  مقامی افراد نے  پشاور میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔زخمیوں میں کاشف،جلال،شہزاد،سلمان،حسن شامل ہے۔ان کی حالت حطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔جن کی عمرے بالترتیب دس سے بیس سال بتائی جاتی ہے۔واقعہ فرنٹیئر روڈ قمبر آباد باڑہ بازار کے قریب صبح کے وقت پیش آیا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -