اپر کوہستان ، مسافر کوچ دریا سندھ میں جاگری، ایک خاتون جاں بحق

اپر کوہستان ، مسافر کوچ دریا سندھ میں جاگری، ایک خاتون جاں بحق
اپر کوہستان ، مسافر کوچ دریا سندھ میں جاگری، ایک خاتون جاں بحق

  

اپر کوہستان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پانی باہ کے مقام پر مسافر کوچ دریائے سندھ میں گر گئی،حادثے میں ایک خاتو ن جاں بحق ہوگئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) اپر کوہستان کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد دریا میں ڈوبنے والوں کو تلاش کررہے ہیں جبکہ خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کو چ میں18سے20مسافر تیار تھے، مسافر کوچ چلاس سے راولپنڈی جارہی تھی۔

مزید :

قومی -