شہداد کوٹ، گھریلو جھگڑے کے باعث دو افراد قتل، ملزم گرفتار

شہداد کوٹ، گھریلو جھگڑے کے باعث دو افراد قتل، ملزم گرفتار
شہداد کوٹ، گھریلو جھگڑے کے باعث دو افراد قتل، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شہداد کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ سجاول جونیجوکی حدود میں گھریلو جھگڑے کے باعث دوافراد قتل ہوگئے، پولیس نے ملزم گرفتا ر کرلیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گاﺅں منظورمغیری میں پیش آیا ہے جہاں سسر نے فائرنگ کرکے بہو اور بھتیجے کو قتل کردیا۔
پولیس حکا م کے مطابق لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں اور گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔