شرٹ اتار کر نوجوان لڑکی کی پشاور کی سڑکوں پر کار میں کھڑی ہوکر سیر، رکشہ ڈرائیور پیچھا کرتے رہے

شرٹ اتار کر نوجوان لڑکی کی پشاور کی سڑکوں پر کار میں کھڑی ہوکر سیر، رکشہ ...
شرٹ اتار کر نوجوان لڑکی کی پشاور کی سڑکوں پر کار میں کھڑی ہوکر سیر، رکشہ ڈرائیور پیچھا کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پر  شرٹ اتار کر لڑکی کار کے سن روف سے باہرنکل آئی اور ہلہ گلہ کرتی رہی، اسی حالت میں گاڑی سڑک پر چلتی رہی جس کے بعد رکشہ ڈرائیوروں نے اس گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کردیا جبکہ یہ مناظر پیچھے موجود ایک اور گاڑی میں بیٹھے صاحب نے کیمرے میں محفوظ کرلیے جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہے ہیں۔ 

بتایا گیا ہے کہ سفید گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شرٹ اتار کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔ اس ہوشربا بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

یہ ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین بھی برس پڑے اور ایک صارف نے لکھا کہ " پشاور کی سڑکوں پر لڑکے کے اس فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں، حکومت کو ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن لینا چاہیے "۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -