سرینا ولیمز فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں

سرینا ولیمز فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں
سرینا ولیمز فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں
سورس: Instagram/serenawilliams

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (ویب ڈیسک) ورلڈ نمبر ون امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں، زیورو نے سیٹ چھ چار سے جیت لیا اور بقیہ دو سیٹ بھی باآسانی چھ ایک اور چھ ایک سے جیت کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

فرانس میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورو کا مقابلہ جاپان کے کائی نشی کوری سے ہوا جہاں دونوں کے درمیان پہلے سیٹ میں سخت مقابلہ ہوا۔

ویمنز سنگلز میں ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ سرینا ولیمزکی ہار کی صورت میں ہوا جہاں قازقستان کی ایلینا ربیکینا نے شروعات سے ہی سرینا ولیمز کی غلطیوں کا فائدہ اٹھایا اور میچ چھ تین اور سات پانچ سے جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے جگہ بنا لی۔

مزید :

کھیل -