ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 
ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں69پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 155روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155روپے 31پیسے بند ہوا۔

مزید :

قومی -