پی ایس ایل کے لیے 4مزید کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے مل گئے

پی ایس ایل کے لیے 4مزید کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے مل گئے
پی ایس ایل کے لیے 4مزید کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے مل گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی  ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کیلئے مزید چار کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے مطابق عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کو ویزے جاری کئیے گئے ہیں۔ پہلی دستیاب فلائٹ سے کھلاڑیوں کو ابوظہبی پہنچانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔صرف ایک کرکٹر عمران رندھاوا کا ویزا تاحال جاری نہیں ہو ا ہے۔

مزید :

کھیل -