سابق صوبائی سیکریٹری شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صوبائی سیکریٹری شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز قضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ کل دوپہر (1:30) ڈیڑھ بجے جامعہ مسجد بلاک 2-E واپڈا ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔