پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 43ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 8ہزار 333روپے برقرار ہے ۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2362ڈالر برقرار ہے۔