وینزویلا نے پاناما کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے

وینزویلا نے پاناما کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراکس (اے پی پی) وینزویلا کے صدر نکولاس مادور نے اس بنیاد پر پاناما کے ساتھ تعلقات منقطع کا اعلان کیا کہ پاناما نے کراکس میں مظاہروں کی بنیاد پر شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کی تنظیم او اے ایس کا اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔ پاناما نے وینزویلا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان مشاورت کی تجویز پیش کی تھی۔ پاناما حکومت نے وینزویلا کے صدر کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ پاناما کے صدر ریکارڈو مارٹینیلی نے بھی مادورو کے الزامات کو ناقابلِ قبول قرار دےد یاہے ۔

مزید :

عالمی منظر -