جرمن موٹر ویز پر حادثات سے ہلاکتوں میں اضافہ

جرمن موٹر ویز پر حادثات سے ہلاکتوں میں اضافہ

برلن (اے پی پی) جرمنی کی مختلف موٹر ویز پر ہونے والے ٹریفک حادثوں میں ہلاک ہونے والوںکی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ برس موٹر ویز پر ہونے والے حادثوں میں ہلاک شدگان کی تعداد387 تھی جو 2012 کے مقابلے میں آٹھ فیصد زیادہ تھی۔ جرمنی میں مختلف سڑکوں پر ہونے والے حادثات میں ہلاک شدگان کی تعداد 3 ہزار سے زائد بتائی گئی ہے۔

مزید : عالمی منظر